Meri Aqal Wa Hosh By Jaun Elia
میری
عقل و ہوش کی سب حالتیں
تم
نے سانچے میں جنوں کے ڈھال دیں
کر
لیا تھا میں نے عہد ترک عشق
تم
نے پھر بانہیں گلے میں ڈال دیں
Meri Aqal Wa Hosh By Jaun Elia
میری
عقل و ہوش کی سب حالتیں
تم
نے سانچے میں جنوں کے ڈھال دیں
کر
لیا تھا میں نے عہد ترک عشق
تم
نے پھر بانہیں گلے میں ڈال دیں
0 تبصرے
Share your thoughts with me